میانوالی کو ہمیشہ ایک محفوظ اور بہترین سہولیات سے مزین  ہاؤسنگ پروجیکٹ کی ضرورت تھی اور یہ ضرورت اعظم قمر ڈویلپرز نے پوری کی۔ میں نے سائٹ کا دورہ کیا، اور ترقیاتی کام مکمل ہونے کے قریب ہے۔ میں نے 5 مرلہ کا پلاٹ خریدا کیونکہ میرے خیال میں یہ میانوالی ریجن کا بہترین ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے۔ میں نے مسجد، ہسپتال، سکول، بازار، پارکس اور دیگر سہولیات کے لیے مختص جگہ کا بھی دورہ کیا۔ بے شک یہ ایک بہترین ہاؤسنگ پراجیکٹ ہے۔

HEAD OFFICE
SITE OFFICE
SALES OFFICE

aqdevelopers. All Rights Reserved.