انسان نے جب سے اس دنیا میں قدم رکھا اور آنکھ کھولی تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس نے سیکھا کہ زندگی کو بہتر سے بہتر اور آسان کیسے بنایا جا سکتا ہے۔ ہم اپنی زندگی میں بہت سے ایسے خواب دیکھتے ہیں جن کو پورا کرنے کیلئے ہم ہر ممکن کوشش کرتے ہیں لیکن بہت سے خواب ہے جو ادھورے رہ جاتے ہیں اور کچھ خوابوں کی تعبیر انسان اپنی زندگی میں اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے۔ ان خوابوں میں سے ایک بڑا خواب ہے کہ وہ اپنے گھر میں اپنے ماں باپ، بیوی بچوں کے ساتھ ہمیشہ خوش رہے جس میں اسے سکون اور ہر آسائش ملے۔ گھر بنانے کی خواہش میں انسان اپنی آدھی سے زیادہ زندگی گزار دیتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کیسے لیا جائے؟؟ گھر کہاں تعمیر کیا جائے ؟؟ کیا گھر کی تعمیر کے لئے اپنی زندگی کے سنہرے پلوں کو ضائع کرنا ضروری ہے؟؟
جو انسان اپنا گھر بنانے کا خواہش مند ہوتا ہے وہ اکثر بے شمار ہاؤنگ سوسائٹیز اور ٹھیکیداروں سے ملاقاتیں کرتا ہے تاکہ اسے ایک بہتر جگہ پر مناسب قیمت میں گھرتعمیر کرنے میں آسانی ہو۔ لوگ اُسے فائدے کم اور نقصانات زیادہ گنواتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اپنے گھر کی اُمید چھوڑ دیتا ہے اور مایوس ہو جاتا ہے۔ انسان اپنی سیونگ خرچ کرنے سے پہلے یہ سوچتا ہے کہیں میری زندگی کی جمع پونجی کسی فراڈ کی نظر نہ ہو جائے۔ لیکن اب کم وقت میں کہاں جگہ دیکھ کر انویسمنٹ کی جائے جو کہ فائندہ مند ہو؟؟
صاف ظاہر ہے کہ روایتی تعمیراتی عمل صرف پیسے کا مطالبہ نہیں کرتا ۔۔ یہ آپ کا وقت، توانائی، اور ذہنی سکون بھی مانگتا ہے۔ بلڈنگ میٹریل کی خریداری (اور مٹیریل کی کوالٹی کی مسلسل فکر)سے لے کر مزدوری کے مسائل تک، تعمیرکے ہرہر پہلو کو آپ کی ذاتی توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اینٹوں کے معیار سے لے کر فکسچر کے ڈیزائن تک سینکڑوں فیصلے کرنے کا ذہنی بوجھ آپ کے لیے ناقابل برداشت ہو سکتا ہے۔
دھوکے سے بچنے کا متبادل
لوگوں کے تجربے اور ہاؤسنگ سوسائٹیز سے دھوکہ کھانے کے بعد اس بات پر یقین کرنے میں آسانی پیدا ہوتی ہے کہ آغاز ہاؤسنگ سوسائٹی پروجیکٹ میانوالی جیسی منصوبہ بند ہاؤسنگ سوسائٹیز ایک معقول متبادل فراہم کرتی ہیں۔ تعمیرات کو مائیکرو مینج کرنے میں سالوں گزارنے کے بجائے، آپ ان سے پیشہ ورانہ طور پر گھروں کے ڈیزائن کا انتخاب کرکے بے فکر ہو کر تعمیراتی کام شروع کروا سکتے ہیں۔ ۔بلاشبہ یہ کمیونٹیز اپنے اندازمیں فراہم کرتی ہیں
آغازہاؤسنگ پروجیکٹ ایک کامیاب منصوبہ جو کہ فراہم کرے گا آپ کا نہ صرف آپ کے خوابوں کا گھر بلکہ ایک بہتر لائف اسٹائل اور ہر وہ سہولت جس کی آپ کو ضروت ہے۔ بہترین سیکیورٹی سسٹم، کمیونٹی کی سہولیات اور آپ کی جائیداد کی مالیت میں اضافہ ایک اہم وجہ ہے آغاز ہاؤسنگ سکیم میں گھر بنانے کا۔۔
گھر کی تعمیر میں کامیابی
آپ کامیابی کی کہانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقبل کے تناظر میں گھر منتقل نہ کرنے کے فوائد یا ممکنہ کامیاب تجربات کے بارے میں اگر بات کرتے ہیں تو ۔ ایک تجربہ کارپروجیکٹ کے زیر ِاہتمام کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہائش کا انتخاب کریں اور سال ہا سال تک تعمیر میں زندگی صرف کرنے کی بجائے، اپنے پیاروں کے ساتھ صرف چند مہینےانتظار کریں ،اورپھر اپنے ذاتی گھرمیں منتقل ہو جائیں۔ یہ کوئی محض تصور کرنے والی بات نہیں کہ کسی کے بچے کمیونٹی پارکس سے لطف اندوز ہوتے ہیں، اوران کے پاس خاندانی سرگرمیوں کے لیے ایک دوسرے کو دینے کے لیے وقت ہی وقت ہے۔۔کیا آپ چاہتے ہیں کہ کیسے لوگ اپنے گھروں میں رہتے ہوئے کامیاب ہو سکتے ہیں؟
اپنی زندگی کے قیمتی پل گھر ڈھونڈنے اور سڑکوں کی خاک چھاننے کی بجائے ایک بہتر کمیونٹی کا انتخاب کریں اور آسانیاں پیدا کریں اپنے آج اور بچوں کے آنے والے کل کیلئے۔ جس وہ میں ایک بہتر طرزِ زندگی گزار سکیں اور آپ کے فیصلے کو ہمیشہ سراہیں کہ ہمارے بڑوں نے ہمارے بہتر مسقتبل کیلئے آغاز ہاؤسنگ سوسائٹی کا انتخاب کرکے آنے والی نسلوں کو بھی سنوار دیا۔
گھر کی تعمیر محض خواب وخیال کی بات نہیںرہی کہ قلمندی سے انتخاب کرکے، آپ زندگی کایہ انمول وقت بہاپنے گھر میں اپنے پیاروں کے ساتھ گزار سکتے ہیں ۔اوردونوں ہی چیزوں کاحصول بیک وقت ممکن بناسکتے ہیں، یعنی: ایک خوبصورت گھر اور اپنے پیاروں کے ساتھ اس حسین زندگی کا لطف اٹھانے کا معیاری وقت۔
آغازکا یہ بلاگ آپ کی بہت سی اُلجھنیں سلجھانے میں آپ کی مدد کرے گا۔آغازپروجیکٹ میانوالی میں بڑی تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہاہے ۔۔ایک نظر دیکھیں اور یہ منظر آپ کی آنکھوں میں ایسے سما جا ئے گاکہ آپ اپنی زندگی اور بہتر مستقبل سے جڑے ہر خواب کی تعبیر دیکھیں گے آغاز پروجیکٹ کے ساتھ۔۔ تو اپنا قیمتی وقت اور قوت بچائیں۔ اپنے خوابوں کا گھر آغاز پروجیکٹ میانوالی میں بنائیں۔۔ آغاز ہاؤسنگ کمیونٹی فراہم کرتا ہے آپ کو ایک بہتر مستقبل اور جدید طرزِ زندگی ۔۔